Namal Novel by Nimra Ahmed PDF free download all episodes in one book. Namal novel serialized in monthly Khawateen Digest, published in hardcover book form by Ilm-o-Irfan Publishers, Lahore and Kitab Ghar published all 30 episodes of Namal novel by Nimra Ahmed for online reading. Nimra Ahmed is a famous writer of Urdu novels including Jannat K Pattay, Mushaf, Qaraqaram Ka Taaj Mehal, Saans Saakin Thi, Meray Khawab Meray Jugnu and Namal Novel by Nimra Ahmed.
Namal Novel by Nimra Ahmed Review in Urdu
(نمل (چونٹیاں
نمل ذہین فیمیلز کی سورۃ ہے
اس میں ایک چیونٹی ہے جو ایک چیونٹی ہو کر بھی ملکہ ہے
دیکھا جائے تو ساری عورتیں ایسی ہی ہوتی ہیں
“وہ کسی کے لیے ملکہ اور کسی کے لیے چیونٹی ہوتی ہیں”
نمرہ احمد کی یہ تحریر ایک مکمل اور کامیاب تحریر ہے۔ یہ اتنی ضخیم ہونے کے باوجود قاری کو ایک پل کے لیے بھی بور نہیں ہونے دیتی۔ جو اس تحریر کی سب سے بڑی خوبی ہے
اس کے سارے باب ہی بہت خوب ہیں۔ لیکن مجھے اس کے دو ابواب زیادہ اچھے لگے
(میرا مرضِ مُستَمِر) اور (من الماس را بہ ملکہ دادم)
اس کے کردار دوہری شخصیت کے ہیں
جیسے (ہاشم کاردار) کا کردار منفی ہونے کے ساتھ ساتھ با ضمیر ہے ! اور اس کہانی کا مرکزی کردار بھی ہے
حنین یوسف کا کردار ایک حقیقی (ٹین ایج) لڑکی کا جو واقعی متحرک کردار ہے ۔مجھے یہ دو کردار بہترین لگے ورنہ اس کا ہر کردار ہی بہترین ہے
اس کہانی سے نا صرف ( سورۃ النمل) کے ذریعے فیملی کی طاقت اور ان کے ساتھ کا بتایا گیا ہے بلکہ اس میں پاکستانی قانون کے بارے میں بڑی خوبصورتی سے بتایا ہے جس کو پڑھ کہ ایک وکیل بننے کی خواہش ضرور پیدا ہوتی ہے۔
اس کے علاوہ نمرہ احمد نے اس میں قرآن کی مختلف آیات کی تفسیر سے ہماری زندگی کی مشکلات کا حل دکھایا ہے ۔ جو سب سے اہم ہے کہ قرآن ہی ہے جو ہر قدم پہ ہماری مسیحائی کرتا ہے
Namal Novel by Nimra Ahmed complete episodes PDF Published by Ilm O Irfan Publishers
Downloading Namal Novel by Nimra Ahmed is easy from our website. It is complete book in PDF which is published by ilm o irfan publishers and it contains all eposodes of Namal Novel.